: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد : تلنگا نہ بو رڈ آ ف انٹر میڈیٹ ایجو کیشن نے انٹر میڈیٹ سال او ل و دو م ما ر چ 2016 کیلئے جر ما نہ کے بغیر
امتحا ن فیس داخل کر نے کی آ خری تا ریخ میں 26 نو مبر تک تو سیع کی گئی ہے جس کا اطلا ق جنر ل او ر و و کیشنل او ر سا بق نا کا م طلبا ء پر بھی ہو گا جو اس سہو لت سے ا ستفا دہ کر سکتے ہیں ۔